قدرتی جڑی بوٹیوں کے امتزاج سے بنی ہوئی ایک عجیب وغریب دوا ہے جو افسردگی، احساس رنج وغم، نیند کی کمی یا بالکل بے خوابی، قلت اشتہاء اور اپنی بے وقعتی کے احساس کو کم کرتی ہے۔ یہ دوا مریض کو سکون بخشتی ہے، احساس کی شدت کو کم کرتی ہے، طبیعت کو موزوں بناتی ہے، خوشی ومسرت اور سب میں گھلنے ملنے کے جذبات کو بڑھاتی ہے۔ یہ دوا درد اور تھکاوٹ کو کم اور ذہنی توانائی کو زیادہ کرتی ہے۔ یہ مریض کے لئے زیادہ خوشگوار ہوتی ہے۔ یہ سو فیصد قدرتی اجزاء پرمشتمل ہوتی ہے اور اس میں کوئی مضر اثرات بھی نہیں ہوتے بہ نسبت ان دواؤں کے جو افسردگی کو دور کرنے کے لئے دی جاتی ہیں۔
تركيب استعمال:
روزانہ ایک یا دو کیپسول بعد غذا پانی کے ساتھ دیں ۔ مندرجہ بالا طریقہ سے اس کا استعمال برابر جاری رکھیں جب تک کہ علامات مرض باقی رہیں۔ لیکن جب یہ علامات کم ہو جائیں تو رفتہ رفتہ اس کی خوراک کم کر دیں۔
₨ 3,000
Get in Touch for Personalized Care and Expert Advice!