تعلیمی مضامین
پروڈکٹس
امراض و علاج
فری مشورہ
?ہم کون ہیں
“مسلم دواخانہ دیسی جڑی بوٹیوں ، قیمتی مرکبات اور خالص ادویات سے طبی اصولوں کے مطابق امراض کا علاج کررہا ہے۔ علاج معالجہ کے اسی سلسلے کو آگے بڑھاتے ہوئے اپنے معمول مطب، مجرب ترین نسخہ جات کو عوام کی پر زور فرمائش پر پورے پاکستان میں پہنچانے کا سلسلہ جاری کر دیا گیا ہے۔ ہر مرض کے اصولی اور یقینی علاج کیلئے ہماری خدمات حاصل کریں۔
Who We Are ?
Muslim DawaKhana is curing patients using precious and pure herbal medicines. To meet high demand of our respected patients we are announcing to expand our medicine line to be delivered across Pakistan. Do visit us for principled and certain treatment.
Shop By Categories
New Arrivals
-
Muslim Pain Relief Oil
₨ 800Original price was: ₨ 800.₨ 700Current price is: ₨ 700. -
Majoon Jawahir Ul Khas
₨ 6,000Original price was: ₨ 6,000.₨ 5,000Current price is: ₨ 5,000. -
Muslim Herbal Hair Oil
₨ 750Original price was: ₨ 750.₨ 650Current price is: ₨ 650.
Featured Items
-
Majoon Jawahir Ul Khas
₨ 6,000Original price was: ₨ 6,000.₨ 5,000Current price is: ₨ 5,000. -
Muslim Herbal Hair Oil
₨ 750Original price was: ₨ 750.₨ 650Current price is: ₨ 650. -
Muslim Pain Relief Oil
₨ 800Original price was: ₨ 800.₨ 700Current price is: ₨ 700.
عمومی سوالات
آپ کے اعتماد اور رہنمائی کے لیے عام سوالات کے جوابات۔
مسلم دواخانہ کیا ہے؟
مسلم دواخانہ ذاتی نگہداشت اور جڑی بوٹیوں پر مبنی مؤثر علاج فراہم کرتا ہے، جس پر لوگ اعتماد کرتے ہیں۔ یہاں آپ فزیکل کلینک میں بھی علاج حاصل کر سکتے ہیں۔
مسلم دواخانہ کیوں منتخب کریں؟
مسلم دواخانہ ذاتی نگہداشت اور جڑی بوٹیوں پر مبنی مؤثر علاج فراہم کرتا ہے، جس پر لوگ اعتماد کرتے ہیں۔ یہاں آپ فزیکل کلینک میں بھی علاج حاصل کر سکتے ہیں۔
کیا طبِ یونانی آج کے دور میں مفید ہے؟
طبِ یونانی ایک قدیم اور آزمودہ طریقۂ علاج ہے، مگر اس کا استعمال ہمیشہ ماہر معالج کی رہنمائی میں ہونا چاہیے۔
کیا قدرتی یا یونانی علاج کے کوئی سائیڈ ایفیکٹس ہوتے ہیں؟
ہر علاج کے اثرات فرداً فرداً مختلف ہو سکتے ہیں، اس لیے کسی بھی قدرتی یا یونانی دوا کے استعمال سے پہلے معالج سے مشورہ کرنا ضروری ہے۔
کیا مسلم دواخانہ ہر عمر کے افراد کا علاج کرتا ہے؟
مسلم دواخانہ ہر عمر کے افراد کے لیے علاج فراہم کرتا ہے، تاہم صحت اور دیگر عوامل کے مطابق مکمل علاج کا فیصلہ صرف مستند معالج کر سکتا ہے۔
رابطہ کیسے کیا جا سکتا ہے؟
آپ ویب سائٹ پر موجود رابطہ معلومات کے ذریعے ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔
ہاں سے لی گئی ادویات نے میرے دیرینہ معدے کے مسئلے میں واضح بہتری پیدا کی
محمد اشفاق
لاہور



