Posted on Leave a comment

مردوں کی خاموش بیماری وہ بیماری جو آپ کا رشتہ بھی توڑ سکتی ہے

"مردانہ کمزوری کا مکمل یونانی علاج — شرمندگی ختم، زندگی شروع۔ قدرتی جڑی بوٹیوں کے ساتھ مکمل حل اور وجوہات، مسلم دواخانہ کی پیشکش۔"

تعارف

ایک خوبصورت زندگی، ایک کامیاب شادی، ایک مطمئن دل لیکن اندر ہی اندر کچھ ٹوٹ رہا ہوتا ہے۔ مرد خاموش رہتا ہے، نہ بتاتا ہے، نہ سمجھاتا ہے لیکن اس کی صحت چیخ چیخ کر کہتی ہے۔
مجھے نظر انداز نہ کرو

پاکستانی مردوں کی سب سے عام لیکن شرمناک بیماری
ضعفِ باہ
آپ کو جان کر حیرت ہو گی کہ ہر تیسرا مرد کسی نہ کسی حد تک اس بیماری کا شکار ہے اور بدقسمتی سے %70 مرد اسے بیماری ہی نہیں سمجھتے۔

مردانہ کمزوری کی نشانیاں

پیشاب کے بعد قطرے آنا، احتلام ہونے کا توازن بگڑ جانا، ٹانگوں میں درد، شادی کے بعد حقوقِ زوجیت ادا نہ کر پانا، نفس کا ڈھیلاپن، منی کا پتلا ہونا، بیوی سے صحبت کے دوران جلدی فارغ ہوجانا، جنسی کمزوری، تعلق کے دوران تھکن یا دل نہ لگنا، شادی شدہ زندگی میں کشیدگی، خود اعتمادی کی کمی اور نیند کی کمی یا ذہنی دباؤ وغیرہ۔

مردانہ کمزوری کے اسباب

فحش مناظر دیکھنا، خوارک میں کمی، خوراک میں زنک اور کیلشیم کی کمی، ٹائمنگ بڑھانے والی ادویات کا استعمال، تنہائی میں شہوت پر قابو نہ رکھ پانا، بُری صحبت، مسلسل ذہنی دباؤ، ذیابطیس یا ہائی بلڈ پریشر، فاسٹ فوڈ اور کولڈ ڈرنکس کا استعمال، نشہ آور ادویات، ہارمونی عدم توازن اور جگر کی سستی اور مثانہ کی کمزوری وغیرہ۔

مردانہ کمزوری کے زندگی پر اثرات

مردانہ کمزوری سے خود اعتمادی میں کمی، ذہنی اور جسمانی صلاحیتوں میں کمی، جسم کا کمزور اور پتلا دکھائی دینے کی وجہ سے شرمندگی، زیادہ قوت والے کاموں کو کرنے میں کسی دوسرے کی محتاجی، ازدواجی تعلقات میں خرابی، مستقل بانجھ پن۔

مردانہ کمزوری کا گھریلو دیسی علاج

خشک میوہ جات کا استعمال
صبح نہار منہ دودھ کے ساتھ کشمش، بادام، اخروٹ کا روزانہ استعمال مردانہ طاقت بڑھتی ہے۔

کلونجی اور شہد
کلونجی کے دانے پیس کر شہد میں ملائیں اور روزانہ صبح کے وقت نہار منہ استعمال کریں۔

تلوں کا استعمال
سفید تل 50 گرام اور مصری 50 گرام ملا کر استعمال کریں یہ مردانہ طاقت میں اضافہ کرتا ہے۔

شہد اور ادرک
ادرک کا رس اور شہد ملا کر روزانہ ایک چمچ استعمال کرنے سے بھی مردانہ طاقت میں بہتری آتی ہے۔

ثعلب مصری
ثعلب مصری پاؤڈر کو دودھ میں ملا کر رات کو سونے سے پہلے پی لیں۔ یہ مردانہ طاقت بڑھاتا ہے۔

پودینے کا استعمال
پودینے کی چائے پینے سے بھی مردانہ طاقت میں اضافہ ہوتا ہے۔

کیلا اور دودھ
روزانہ ایک گلاس دودھ میں کیلا ڈال کر استعمال کرنے سے جسمانی کمزوری میں بہتری آتی ہے۔

یہ علاج مردانہ کمزوری کے لیے مفید ہیں، مگر بہتر ہے کہ کسی مستند طبیب سے مشورہ کر کے علاج کریں تاکہ صحیح تشخیص کے مطابق علاج ہو سکے۔

نسخہ

دس دانے پستہ اور ایک گلاس دودھ
پستے کو پیس کر دودھ میں مکس کریں اور ہمبستری سے ایک گھنٹہ پہلے پی لیں۔ یہ آپ کے اندر مردانہ طاقت کو بحال کر دے گا اور آپ کی ٹائمنگ میں بھی کافی اضافہ ہوگا۔ اس نسخے کو 15 دن تک استعمال کریں۔ تمام کمزوری دور ہو جائے گی اس کو میٹھا کرنے کے لئے ایک چمچ شہد ملا سکتے ہیں۔

Majoon Jawahir Khaas

Original price was: ₨ 6,000.Current price is: ₨ 5,000.

100% Herbal and Natural

پیش خدمت ہے معجون جواہر الخاص
انتہائی قیمتی جڑی بوٹیوں کا ایک ایسا شاہکار ہے جو کہ 35 سال کے تجربہ اور صارفین کے مکمل اطمینان کے بعد حاصل ہوا ہے
✅ معجون جواہر الخاص مستقل طور پر جنسی کمزوری کا خاتمہ کرتی ہے۔
✅ قدرتی ٹائمنگ کو انتہا درجے کا بڑھاتی ہے۔
✅ جنسی بے رغبتی کو ختم کرتی ہے۔
✅ جریان، احتلام ، قطروں کے اخراج اور ذکاوتِ حس کا کامل علاج ہے۔
✅ عضو تناسل کو بڑھانے میں معاون ہے
✅ منی کو گاڑھا کرنے کے ساتھ ساتھ مجموعی تولیدی صحت کو بہتر کرتی ہے۔
✅ دورانِ خون میں بہتری لاتی ہے۔
✅ جوڑوں کے درد میں بھی مفید ہے۔

Category:
Tags:

ہر مرض کے اصولی اور یقینی علاج کیلئے مسلم دواخانہ کی خدمات حاصل کریں
Do visit us for principled and certain treatment

Posted on Leave a comment

میٹابولزم سست ہے یا تیز؟ وزن کم نہ ہونے کی اصل وجہ یہ ہو سکتی ہے

سست میٹابولزم وزن میں رکاوٹ کی اصل وجہ

تعارف

آپ صبح 4 بجے اٹھتے ہیں، جاگنگ کرتے ہیں، ورزش کرتے ہیں، کھانے میں پرہیز کرتے ہیں لیکن پھر بھی وزن کم نہیں ہوتا۔
دوسری طرف ایک ایسا شخص جو صرف ایک سادہ سا ناشتہ کرتا ہے، دن بھر بے ترتیب کھاتا ہے، اور پھر بھی سلم اور سمارٹ نظر آتا ہے۔
فرق کہاں ہے؟
جواب: میٹابولزم

میٹابولزم ہے کیا؟

میٹابولزم دراصل آپ کے جسم کی وہ اندرونی فیکٹری ہے جو کھانے کو توانائی میں بدلتی ہے۔ یہی طے کرتا ہے کہ آپ کا کھایا ہوا چربی بنے گا یا طاقت۔

سست میٹابولزم کے اسباب و علامات

فاسٹ فوڈ کا بے تحاشہ استمعال، بے وقت کھانا، کھاتے ہی سو جانا، نظام ہضم کا کمزور ہوجانا، ٹھنڈا پانی اور کولا مشروبات کے شوقین، کیمیکلز کی بھرمار۔ اس کے علاوہ علامات میں بھوک کی کمی، فم معدہ کا درد، توند کا بڑھنا، انتڑیوں میں ہلکہ ہلکہ درد اٹھنا، یورک ایسڈ ، مستقل اپھارہ اور قبض شامل ہیں۔

علاج

سب سے پہلے غذاٸی پرہیز لازمی کرواٸیں۔ سادہ شوربے والا سالن، سادہ روٹی کھانے کی ھدایت کریں اگر ہوسکے تو جو کا دلیا ایک ٹاٸم استمعال کرواٸیں تمام بیکری اور فاسٹ فوڈ ایٹم بند کردیں۔

کلونجی
جگر اور نظامِ ہضم کا محرک، جسمانی چربی کو پگھلائے۔
ادرک
گرمی اور حرکت پیدا کرے اور ہاضمہ اور توانائی میں اضافہ۔
سونف
معدہ کی صفائی، ہارمونز کا توازن بحال کرے
اجوائن
پیٹ کی گیس، قبض اور سستی کا دشمن، چربی کو طاقت میں بدلے۔

نسخے

(1)

عرق سونف، عرق سفید زیرہ اور عرق مکوہ۔ تینوں عرق ساٹھ ساٹھ ملی گرام
صبح و شام دیں۔
سنڈھ چار تولہ، مرچ سیاہ تین تولہ اور ورقیہ مدبر در نمک ایک تولہ ایک سے دو رتی کا کیپسول دن میں دو بار انھیں عرقوں کے ساتھ استعمال کرائیں۔(یہ نسخہ کسی ماہر طبیب کی زیرِ نگرانی تیار کرائیں)۔

(2)

اجزاء
عرقِ کلونجی، ستِ زنجبیل، عرقِ سونف اور معجونِ مقوی معدہ
فوائد
میٹابولزم تیز کرے، چربی جلائے، جسم میں توانائی بھرے اور بھوک کو متوازن کرے
استعمال
روزانہ نہار منہ 2 چمچ نیم گرم پانی کے ساتھ استعمال کریں۔

کیپسول مہزل

 3,000

کیپسول مہزل ایک قدرتی اور موثر دوائی ہے۔ جو موٹاپے کو دور کرنے میں مدد کرتی ہے۔ یہ دوائی قدرتی اجزاء سے تیار کی گئی ہے جو جسم کے لیے بالکل محفوظ ہیں
کیپسول مہزل کا استعمال: روزانہ ایک کیپسول صبح اور ایک کیپسول شام کو کھانے کے بعد پانی کے ساتھ لیں
ہدایات: کیپسول مہزل بچے اور حاملہ خواتین استعمال نہ کریں۔
کیپسول مہزل ایک قدرتی اور موثر دوائی ہے جو موٹاپا کو دور کرنے میں مدد کرتی ہے۔ اسے استعمال کرکے آپ اپنے جسم کو تندرست رکھنے میں مدد کرتے ہیں

مدت کورس: 30 دن

ہر مرض کے اصولی اور یقینی علاج کیلئے مسلم دواخانہ کی خدمات حاصل کریں
Do visit us for principled and certain treatment