اکسیر بواسیر کورس

    اکسیر بواسیر کورس ایک بہترین اور مؤثر علاج ہے۔ جو بواسیر کی بیماری کو جڑ سے ختم کرنے کے لیے انتہائی ماہر حکما کی زیر نِگرانی تیار کیا گیا ہے۔ یہ کورس قیمتی جڑی بوٹیوں اور جدید طبی تحقیق پر مبنی ہے جو سوزش، درد اور بواسیر کی دیگر علامات کو کم کرکے صحت مند زندگی کی ضمانت دیتا ہے۔ اس کورس سے فائدہ اٹھا کر آپ بواسیر کے دائمی مرض سے نجات حاصل کر سکتے ہیں

    Read More

      مسلم سپرم گرو کورس

      ایسے مریض جو لیبارٹری ٹیسٹ کے مطابق اولاد پیدا کرنے کے قابل نہیں اور علاج کروا کر تھک چکے ہیں دنیا کی سب نعمتیں ہیں لیکن اولاد کی نعمت سے محروم میں ایسے مایوس اور اولاد سے محروم مریض مسلم سپرم گرو کو استعمال کریں

      مدت کورس: 40 دن

      Read More

        خالص شہد

        100% خالص شہد
        جگر کی کمزوری میں بھی مفید ہے
        بچوں کی نشو نما میں بےحد مفید ہے
        شہد جوڑوں کے درد میں بھی مفید ہے
        شہد دماغی کمزوری دور کرنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے
        یہ کولیسٹرول کو کم کرتا ہے اور ہارٹ اٹیک ہونے کے امکانات میں بھی کمی لاتا ہے

        Read More

          اکسیر معدہ کورس

          گیس، تیزابیت اور بدہضمی کا خاتمہ۔ ریحی دردوں سے نجات۔ سینے کی جلن اور تبخیر معدہ کا موثر علاج۔ متلی، قے اور پیٹ درد میں موثر۔ بلڈ پریشر کے مریضوں کے لیے یکساں مفید
          ایک کیپسول صبح ایک کیپسول شام کھانے کے بعد ہمراہ پانی لیں
          بہترین رزلٹ کیلئے سونف، پودینہ اور سبز الائچی کے قہوہ کے ساتھ استعمال کریں

          تعداد کیپسول: 60 عدد

           

          Read More

            کیپسول مہزل

            کیپسول مہزل ایک قدرتی اور موثر دوائی ہے۔ جو موٹاپے کو دور کرنے میں مدد کرتی ہے۔ یہ دوائی قدرتی اجزاء سے تیار کی گئی ہے جو جسم کے لیے بالکل محفوظ ہیں
            کیپسول مہزل کا استعمال: روزانہ ایک کیپسول صبح اور ایک کیپسول شام کو کھانے کے بعد پانی کے ساتھ لیں
            ہدایات: کیپسول مہزل بچے اور حاملہ خواتین استعمال نہ کریں۔
            کیپسول مہزل ایک قدرتی اور موثر دوائی ہے جو موٹاپا کو دور کرنے میں مدد کرتی ہے۔ اسے استعمال کرکے آپ اپنے جسم کو تندرست رکھنے میں مدد کرتے ہیں

            مدت کورس: 30 دن

            Read More

              اکسیر پتھری توڑ

              پتھری کو ریزہ ریزہ کر کے خارج کرنے والی مجرب دوا۔ دردِ گردہ و مثانہ کا شافی علاج

              ترکیب استعمال: ایک خوراک صبح ایک خوراک شام کھانے کے بعد ہمراہ شربت بزوری یا آب مولی

              مدت کورس: 30 دن

              Read More

                السر کیئر کورس

                السر کیلئےبےحد مفید اور بہترین شافی علاج ورم معدہ، سینے کی جلن، منہ کے چھالوں کیلئے، غذا والی نالی کے ورم اور جلن، فمِ معدہ کی درد اور جلن، معدے کی زائد تیزابیت کا مجرب علاج

                تعداد کیپسول: 60 عدد

                Read More

                  حب اذراقی نقرئی

                  فالج کیلۓ اکسیر کا کام کرتی ہیں
                  اعصابی کمزوری، جسمانی کمزوری کو دور کرتی ہیں
                  گردن کے پٹھوں کا کھچاؤ، جسمانی دردیں، چند قدم چلنے سے تھکاوٹ کا احساس یا سانس پھول جانا کو ختم کرتی ہیں
                  ضعف قلب و اعصاب کو فوری طور پر متحرک کرتی ہیں
                  اعضاءئے رئیسہ کی معاون ہیں
                  شوگر کی وجہ سے قوتوں کا ختم ہونا میں نہایت مفید ہے
                  گردوں اور مثانہ کو قوت دیتی ہے اور مستقل اثرات کی حامل ہے
                  شاٹیکا پین کو ختم کرتی ہے
                  مردوں اور عورتوں میں یکساں مفید ہے

                  گولیوں کی تعداد: 60 عدد

                  Read More

                    اکسیر لیکوریا کورس

                    لیکوریا مستورات میں پائی جانے والی ایک ایسی بیماری ہے ،جو بظاہر تو ایک عام سی تکلیف کے طور پر تصور کی جاتی ہے لیکن یہ مستورات کی دیگر بے شمار تکالیف کی وجہ بنتی ہے۔ جیسا کہ شدید جسمانی کمزوری ، کمر درد، ماہانہ نظام میں خرابی ، حمل کا نہ ٹھہرنا، استرخاء رحم (رحم کا ڈھیلا پن), ٹانگوں میں درد ، بھوک نہ لگنا، جگر کے افعال میں کمی، وزن کا تیزی سے گھٹنا ، لو بلڈ پریشر ، اداسی ، بانجھ پن، نسوانی حسن میں کمی ، چہرے کی بے رونقی ، خون کی کمی، طبیعت میں سستی، جلدی غصہ آنا، دل ڈوبنا وغیرہ۔
                    خواتین کے ان مسائل کو مد نظر رکھتے ہوئے ہم نے طب کی دنیا کا ایک مایہ ناز کورس انتہائی قابل حکماء کی زیر نگرانی تیار کیا ہے جو کہ خواتین کے رحم کے مسائل کا پوری طرح سے احاطہ کئے ہوئے ہے۔
                    اس کورس کے خواتین میں فوائد درج ذیل ہیں۔
                    خواتین میں لیکوریا کے خاتمے کے لئے ایک زبردست کورس ہے جوناصرف لیکوریا کا خاتمہ کرتا ھے بلکہ اس کی وجہ سے ھونے والی تمام بیماریوں کا بھی جڑ سے خاتمہ کرتا ھے۔
                    جسم میں پیدا ھونے والی کیلشیم کی کمی کو قدرتی طور پر پورا کرتا ھے۔
                    اعضاء رئیسہ کو طاقت دیتا ہے خاص طور پر جگر کے لئے آب حیات ھے۔
                    بار بار بچوں کی پیدائش سے ھونے والے رحم کے استرخاء (ڈھیلے پن) کو ختم کرتا ھے۔
                    غیر طبعی رطوبت کو ختم کر کے قدرتی رطوبت کو بحال کرتا ھے۔
                    نسوانی حسن میں اضافہ کرتا ہے۔
                    چہرے کی بے رونقی کو ختم کرتا ہے۔
                    کمر درد سمیت تمام تر جسمانی دردوں کو ختم کرتا ہے۔
                    بانجھ پن ختم کر کے عورت کو اولاد کے قابل بناتا ہے۔
                    یہ کورس ان تمام مسائل کا حل ھے بشرطیکہ 60 دن کا مکمل کورس استعمال کیا جائے۔
                    اس کورس کے استعمال سے عورت کی جوانی بحال ھو جائے گی۔
                    اس کورس کی پورے پاکستان میں یہ کیش آن ڈیلوری کی سہولت موجود ہے۔

                    Read More

                      Muslim Pain Relief Oil

                      ہمارا مسلم پین ریلیف آئل خاص طور پر آپ کی جسمانی تکالیف کو مدنظر رکھتے ہوئے تیار کیا گیا ہے۔ یہ خالص قدرتی جڑی بوٹیوں سے بنا ہے جو پٹھوں کے درد، جوڑوں کی تکلیف، اور دیگر جسمانی دردوں کو فوری آرام فراہم کرتا ہے۔ ہماری پروڈکٹ خون کی گردش کو بہتر بناتی ہے اور متاثرہ حصے میں سکون پہنچاتی ہے۔

                      ہم یقین دلاتے ہیں کہ مسلم پین ریلیف آئل نہ صرف مؤثر ہے بلکہ اس میں کسی بھی قسم کے نقصان دہ کیمیکل شامل نہیں ہیں. ہمارا مشن آپ کی صحت اور آرام کا خیال رکھنا ہے۔!

                      Read More