Capsule Depressional (for depression treatment)

    Capsule Depressional is an herbal supplement that soothes the mind, stabilizes mood, and aids mental acuity and emotional health. Its specially combined ingredients cooperate in unison to ease stress and encourage a more optimistic state of mind, making it a natural mood elevating and emotional balancing solution. Ideal for anyone seeking a gentle, holistic path to emotional well-being.

    Read More

      معجون مقوی دماغ

      معجون مقوی دماغ ان قدرتی جڑی بوٹیوں سے تیار کی گئی ہے جو دماغی صحت کو بہتر بنانے کے لیے استعمال کی جاتی ہیں۔
      اس کے استعمال سے دماغ کی کارکردگی میں نمایاں بہتری آتی ہے اور ذہنی توانائی میں اضافہ ہوتا ہے۔
      معجون مقوی دماغ یادداشت کو تیز کرتی ہے اور ذہنی تھکاوٹ کو کم کرتی ہے۔
      یہ دماغی دباؤ اور اضطراب کو کم کرنے میں بھی مددگار ثابت ہوتا ہے جس سے انسان کی سوچنے کی صلاحیت بہتر ہوتی ہے اور ذہنی سکون ملتا ہے۔
      اس کا استعمال خاص طور پر ان لوگوں کے لیے مفید ہے جو دماغی کاموں میں زیادہ وقت گزارتے ہیں یا ذہنی کاموں میں سست روی محسوس کرتے ہیں۔
      معجون مقوی دماغ اعصابی نظام کو مضبوط کرتا ہے، نیند کی کیفیت کو بہتر بناتا ہے اور دماغ کو توانائی فراہم کرتا ہے جس سے انسان دن بھر چست اور متحرک رہتا ہے۔
      اس کے علاوہ، یہ دماغی بیماریوں جیسے الزائمر اور ڈیمینشیا کے خطرات کو کم کرنے میں بھی مددگار ثابت ہوتا ہے

      Read More

        معجون مسمن بدن

        وہ خواتین و حضرات جو دبلے پن سے تنگ ہیں انتہائی قیمتی اجزا سے تیار کردہ اس کورس سے ان کا بدن صرف ایک ماہ میں خوبصورت اور فربہ ہو جائے گا۔
        :فوائد
        یہ دوا نظام ہضم کو تقویت فراہم کر کے بھوک بڑھاتی ہے۔ جو بھی کھایا جائے جزو بدن بنتا ہے جس کی وجہ سے بدن میں طاقت اور قوت بنتی ہے۔ جگر معدہ کہ نظام میں فعالیت آتی ہے کمزور معدہ، کمزور بدن، اور کم وزن والے افراد اس کورس کو ضرور استعمال کریں یہ نسخہ بچوں بڑوں نیز خواتین کہ لیے بھی مفید و موثر ہے۔ جو حضرات دبلے پن سے تنگ سے ہیں وہ یہ کورس استمعال کریں جس کی بدولت بدن فربہ، خوب صورت ہو گا اور پچکے گال خوش نما ہوں گے، کمزور شخص فربہ ہو کر بارُعب شخصیت کا مالک بن جائے گا۔ چہرے پر شفافیت پیدا ہو گی سستی اور کمزوری دور ہوگی۔ جو خواتین و حضرات کمزور بدن کی وجہ سے پریشان ہیں ان کو اللہ تعالی کے فضل سے صحت حاصل ہوگی اور چند دنوں میں جسم جاذب نظر بن جائے گا بغیر کسی ساٸیڈ ایفکٹ کے

        :طریقہ استعمال
        صبح اور شام ایک ایک چمچ نیم گرم دودھ میں مکس کرکے پی لیں، اگر دودھ میں 1 رتی زعفران مکس کرکے اس کے ہمراہ استعمال کریں تو اور بھی اچھا رزلٹ ملے گا۔

        Read More

          سفُوف مُغَلِظ خاص

          سفوف مغلظ رقیق مادہ منویہ کو گاڑھا کر کے مادہ منویہ کی پیدائش میں اضافہ کرتا  ہے۔ جراثیم کی کمی کو دور کرتا ہے۔ طبعی امساک بحال کرتا ہے۔ شوگر سے ہونے والی کمزوری کو ختم کرتا ہے۔ کثرت پیشاب اور تقطیر البول میں بھی انتہائی مفید ہے۔

          Read More

            مسلم ہربل ہیئر آئل

            مسلم ہربل ہیئر آئل بار بار کے تجربات اور ان قیمتی اجزاء سے تیار کیا گیا ہے جو بالوں کو خوبصورت، چمکدار اور مضبوط بناتے ہیں۔ مسلم ہربل ہیئر آئل بالوں خشکی کو دور کرتا ہے۔ دو منہ بالوں سے نجات دیتا ہے۔ بالوں کو سفید ہونے سے روکتا ہے۔ گرتے بالوں کا مجرب علاج ہے

            Read More

              اکسیر جریان کورس

              یہ کورس جریان کے اسباب کو دور کرنے میں مؤثر ہے اور مادہ حیات کے غیر ارادی اخراج کو دور کر کے توانائی کو بحال کرتا ہے۔ یہ ایک ایسا مرض ہے جس سے کئی امراض پیدا ہو سکتے ہیں اس لیے ہم نے انتہائی قابل حکما کی زیر نگرانی ایک ایسا کورس تیار کیا ہے جو پرانے سے پرانے جریان کو ٹھیک کر کے جسم کو طاقت دیتا ہے

              مدت کورس: 30 دن

              Read More

                اینٹی ڈپریشن کورس

                یہ کورس ڈپریشن کو کنٹرول کرتا ہے اور مریض کو خوشی اور سکون کا احساس دلاتا ہے۔
                یہ کورس ذہنی تناؤ اور پریشانی کو کم کرنے میں مدد کرتا ہے اور آرام و سکون کا احساس دلاتا ہے
                یہ کورس نیند کی کمی کو دور کرنے میں بھی مدد کرتا ہے۔ اس کورس کے کوئی مضر اثرات نہیں ہیں

                مدت کورس: 30 دن

                Read More

                  شوگر فری لائف کورس

                  شوگر فری لائف کورس کے مسلسل استعمال سے شوگر قدرتی طریقہ سے کنٹرول ہو جا تی ہے۔

                  یہ کورس بلڈ شوگر لیول کو قدرتی طور پر کنٹرول کرتا ہے۔

                  شوگر کی وجہ سے ہونے والی جسمانی کمزوری کو بھی ختم کرتا ہے

                  اس کورس کو مستقل استعمال کیا جائے تو شوگر اور اس سے پیدا ہونے والے تمام مہلک عوارضات ختم ہو جائیں گے

                  مدت کورس: 30 دن

                  Read More

                    اکسیر درد جوڑ

                    اکسیر درد جوڑ ایک قدرتی اور انتہائی مجرب کورس ہے۔ جو جوڑوں کے درد اور سوزش کو کم کرنے میں مدد کرتا ہے۔ اس کورس کا مستقل استعمال

                    جوڑوں کے درد کو دائمی طور پر ٹھیک کر کے جوڑوں میں مضبوطی اور جوڑوں کی حرکت میں بہتری لاتا ہے

                    مدت کورس: 30 دن

                    Read More