معجون مسمن بدن

وہ خواتین و حضرات جو دبلے پن سے تنگ ہیں انتہائی قیمتی اجزا سے تیار کردہ اس کورس سے ان کا بدن صرف ایک ماہ میں خوبصورت اور فربہ ہو جائے گا۔
:فوائد
یہ دوا نظام ہضم کو تقویت فراہم کر کے بھوک بڑھاتی ہے۔ جو بھی کھایا جائے جزو بدن بنتا ہے جس کی وجہ سے بدن میں طاقت اور قوت بنتی ہے۔ جگر معدہ کہ نظام میں فعالیت آتی ہے کمزور معدہ، کمزور بدن، اور کم وزن والے افراد اس کورس کو ضرور استعمال کریں یہ نسخہ بچوں بڑوں نیز خواتین کہ لیے بھی مفید و موثر ہے۔ جو حضرات دبلے پن سے تنگ سے ہیں وہ یہ کورس استمعال کریں جس کی بدولت بدن فربہ، خوب صورت ہو گا اور پچکے گال خوش نما ہوں گے، کمزور شخص فربہ ہو کر بارُعب شخصیت کا مالک بن جائے گا۔ چہرے پر شفافیت پیدا ہو گی سستی اور کمزوری دور ہوگی۔ جو خواتین و حضرات کمزور بدن کی وجہ سے پریشان ہیں ان کو اللہ تعالی کے فضل سے صحت حاصل ہوگی اور چند دنوں میں جسم جاذب نظر بن جائے گا بغیر کسی ساٸیڈ ایفکٹ کے

:طریقہ استعمال
صبح اور شام ایک ایک چمچ نیم گرم دودھ میں مکس کرکے پی لیں، اگر دودھ میں 1 رتی زعفران مکس کرکے اس کے ہمراہ استعمال کریں تو اور بھی اچھا رزلٹ ملے گا۔

 4,000

Additional information