Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the woostify domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/gamijtap/muslimdawakhana.com/wp-includes/functions.php on line 6121
اکسیر لیکوریا کورس -
مسلم دواخانہ بستی چوک لالہ رخ واہ کینٹ
ہر مرض کا اصولی اور یقینی علاج
اس ویب سائٹ پر فراہم کردہ تمام مواد کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی بھی طبی معالجے کو بغیر کسی طبی معالجے کے پیشہ ور سے مشورہ لیے نہیں اپنانا چاہئے۔ تشخیص یا علاج کے طور پر نہیں لیا جانا چاہئے۔ مزید پریشانی میں نہ ڈالیں۔
Previous
Previous Product Image

Capsule Depressional (for depression treatment)

 3,000
Next

حب اذراقی نقرئی

 1,500
Next Product Image

اکسیر لیکوریا کورس

Original price was: ₨ 7,000.Current price is: ₨ 6,000.

لیکوریا مستورات میں پائی جانے والی ایک ایسی بیماری ہے ،جو بظاہر تو ایک عام سی تکلیف کے طور پر تصور کی جاتی ہے لیکن یہ مستورات کی دیگر بے شمار تکالیف کی وجہ بنتی ہے۔ جیسا کہ شدید جسمانی کمزوری ، کمر درد، ماہانہ نظام میں خرابی ، حمل کا نہ ٹھہرنا، استرخاء رحم (رحم کا ڈھیلا پن), ٹانگوں میں درد ، بھوک نہ لگنا، جگر کے افعال میں کمی، وزن کا تیزی سے گھٹنا ، لو بلڈ پریشر ، اداسی ، بانجھ پن، نسوانی حسن میں کمی ، چہرے کی بے رونقی ، خون کی کمی، طبیعت میں سستی، جلدی غصہ آنا، دل ڈوبنا وغیرہ۔
خواتین کے ان مسائل کو مد نظر رکھتے ہوئے ہم نے طب کی دنیا کا ایک مایہ ناز کورس انتہائی قابل حکماء کی زیر نگرانی تیار کیا ہے جو کہ خواتین کے رحم کے مسائل کا پوری طرح سے احاطہ کئے ہوئے ہے۔
اس کورس کے خواتین میں فوائد درج ذیل ہیں۔
خواتین میں لیکوریا کے خاتمے کے لئے ایک زبردست کورس ہے جوناصرف لیکوریا کا خاتمہ کرتا ھے بلکہ اس کی وجہ سے ھونے والی تمام بیماریوں کا بھی جڑ سے خاتمہ کرتا ھے۔
جسم میں پیدا ھونے والی کیلشیم کی کمی کو قدرتی طور پر پورا کرتا ھے۔
اعضاء رئیسہ کو طاقت دیتا ہے خاص طور پر جگر کے لئے آب حیات ھے۔
بار بار بچوں کی پیدائش سے ھونے والے رحم کے استرخاء (ڈھیلے پن) کو ختم کرتا ھے۔
غیر طبعی رطوبت کو ختم کر کے قدرتی رطوبت کو بحال کرتا ھے۔
نسوانی حسن میں اضافہ کرتا ہے۔
چہرے کی بے رونقی کو ختم کرتا ہے۔
کمر درد سمیت تمام تر جسمانی دردوں کو ختم کرتا ہے۔
بانجھ پن ختم کر کے عورت کو اولاد کے قابل بناتا ہے۔
یہ کورس ان تمام مسائل کا حل ھے بشرطیکہ 60 دن کا مکمل کورس استعمال کیا جائے۔
اس کورس کے استعمال سے عورت کی جوانی بحال ھو جائے گی۔
اس کورس کی پورے پاکستان میں یہ کیش آن ڈیلوری کی سہولت موجود ہے۔

Category: Tag:
Trust Badge Image

Description

خواتین میں لیکوریا کے خاتمے کے لئے ایک زبردست کورس

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “اکسیر لیکوریا کورس”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping cart

0
image/svg+xml

No products in the cart.

Continue Shopping