Posted on Leave a comment

وہ جسمانی علامت جو آپ صرف اکیلے میں چیک کرتے ہیں لیکن یہ خطرناک بیماری کا آغاز ہو سکتا ہے

تعارف

کیا کبھی آپ نے محسوس کیا ہے کہ آپ کا پیٹ اکثر پھولا رہتا ہے، ریاح بنتی ہے، یا اکیلا پن میں آپ بار بار پیٹ پر ہاتھ رکھتے ہیں؟
کثر لوگ ان علامات کو شرمندگی سمجھ کر چھپاتے ہیں لیکن حقیقت یہ ہے کہ یہ چھپی ہوئی خطرناک بیماریوں کا ابتدائی اشارہ ہو سکتا ہے۔
آئیے مزید جانتے ہیں اس تحریر میں۔

مسلسل پیٹ کا پھولنا کولن کی خرابی یا غذا کی الرجی؟

اگر روزانہ پیٹ میں گیس یا پھولا پن رہتا ہے تو یہ صرف معمولی عمل نہیں۔ یہ آئی بی ایس یا فوڈ الرجی جیسی تکالیف کی نشانی ہو سکتی ہے۔

ریاح (گیس) زیادہ آنا جگر اور معدہ خطرے میں؟

زیادہ ریاح آنا جگر کی کمزوری، خراب ہاضمہ یا آنتوں میں غیرضروری بیکٹیریا کی علامت ہو سکتی ہے۔ اکثر یہ مسائل کسی بڑی بیماری کی شروعات ہوتے ہیں۔

اکیلے میں پیٹ دبانا خود شعوری یا اندرونی تکلیف؟

یہ عادت اکثر اس وقت دیکھی جاتی ہے جب جسم کسی اندرونی تناؤ یا غیر محسوس درد کا سامنا کر رہا ہو۔ یہ جسمانی تناؤ یا آنتوں کی سوزش کی علامت ہو سکتی ہے۔

بدبو دار ریاح نظام ہضم کی بگڑی ہوئی حالت

اگر ریاح بہت زیادہ بدبو دار ہو تو یہ خوراک کے ناقص ہضم، آنتوں میں بیکٹیریا کی زیادتی یا انزائم کی کمی کی نشانی ہو سکتی ہے۔

کیا یہ سب شرمندگی ہے؟ نہیں! یہ صحت کا الارم ہے

اکثر ہم ان علامات کو چھپاتے ہیں، ہنسی میں اڑا دیتے ہیں، یا غیر اہم سمجھ کر نظر انداز کر دیتے ہیں۔
لیکن یہ وہ اشارے ہیں جو آپ کا جسم چپ چاپ دے رہا ہے

حل کیا ہے؟ قدرتی نسخے

دن میں کم از کم 10 گلاس پانی پئیں۔
نہار منہ نیم گرم پانی میں لیموں اور شہد استعمال کریں۔
کھانے کے بعد ہینگ اور اجوائن کا سفوف استعمال کریں۔
دہی یا پروبایوٹک غذا کا استعمال کریں۔
ذہنی دباؤ سے بچاؤ کے لیے روزانہ واک کریں، نماز پڑھیں اور مراقبہ کریں۔

ہر مرض کے اصولی اور یقینی علاج کیلئے مسلم دواخانہ کی خدمات حاصل کریں
Do visit us for principled and certain treatment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *