موٹاپا اور اس سے پیدا ہونے والی خطرناک بیماریاں ایک طبی انکشاف

موٹاپے سے جڑی بیماریوں کی طبی وضاحت

موٹاپا صحت یا سزا؟
موٹاپا کبھی بھی صرف جسمانی ساخت کا مسئلہ نہیں ہوتا۔ یہ ایک خاموش مگر تباہ کن علامت ہے جو آپ کے جسم کے بنیادی نظاموں کو آہستہ آہستہ کھوکھلا کر رہی ہوتی ہے۔

موٹاپے سے پیدا ہونے والی بڑی بیماریاں

شوگر (ٹائپ 2)

چربی انسولین کی مزاحمت پیدا کرتی ہے، جس سے شوگر بڑھ جاتی ہے۔

بلڈ پریشر

جسم کا وزن بڑھنے سے دل پر دباؤ بڑھتا ہے اور شریانیں سخت ہوتی ہیں۔

فیٹی لیور

اضافی چربی جگر میں ذخیرہ ہو جاتی ہے، جو سوزش، پیلاہٹ اور یرقان تک لے جا سکتی ہے۔

ہارمونی خرابی

خواتین میں بانجھ پن اور مردوں میں جنسی کمزوری کا اہم سبب۔

جوڑوں کا درد

وزن کا دباؤ گھٹنوں اور کمر کے لیے زہر ہے۔

سونا بند

چربی کی وجہ سے سانس کی نالیاں بند ہو جاتی ہیں جس س نیند متاثر ہوتی ہے۔

کینسرز کا خطرہ

خاص طور پر بریسٹ، بڑی آنت، پروسٹیٹ اور رحم کے کینسر سے جوڑ۔

قانون مفرد اعضاء کے مطابق موٹاپا

قانون مفرد اعضاء کے مطابق نظامِ ہضم، دل، گردے اور دماغ اگر غیر متوازن ہو جائیں، تو جسم میں حرارت اور رطوبت کا عدم توازن پیدا ہوتا ہے جو چربی کی زیادتی کی اصل وجہ بنتی ہے۔

نسخہ جات

(1)

کلونجی، اجوائن، سفید زیرہ، خشک پودینہ اور سونف
سب ہم وزن باریک سفوف کر کے آدھا چمچ روز صبح نہار منہ پانی کے ساتھ استعمال کریں۔
موٹاپہ کم ہوگا اور بڑھا ہوا پیٹ کم ہوگا کچھ عرصہ مستقل استعمال کریں۔

(2)

اسپغول دیسی 3 گرام، تخم ریحان 2 گرام، زیرہ سفید 2 گرام، سونف 2 گرام اور آملہ خشک 5 گرام
طریقہ استعمال
تمام اجزاء کو جوش دے کر روزانہ نہار منہ استعمال کریں۔ نظامِ ہضم بہتر ہوگا، چربی پگھلے گی، قبض، گیس اور تیزابیت بھی ختم ہوگی۔

(3)

اجوائن دیسی، زیرہ سیاہ، کلونجی، لیموں کے چھلکے، پودینہ خشک، لاکھ دانہ اور مکوہ دانہ تمام اجزاء 10 تولہ لے کر سب کا سفوف بنا لیں۔ آدھی چمچ صبح و شام خالی پیٹ استعمال کریں۔
موٹاپے کے لیے انتہائی مفید نسخہ ہے۔

(4)

اجوائن دیسی، السی، زیرہ سیاہ اور کلونجی برابر وزن لے کر ایک چمچ صبح خالی پیٹ ہمراہ نیم گرم پانی اور عصر کے وقت بھی استعمال کریں۔ کچھ عرصہ مسلسل استعمال کریں موٹاپا ختم ہو جائے گا۔

موٹاپے سے نجات کا آسان حل – کیپسول مہزل ابھی آزمائیں

کیپسول مہزل

 3,000

کیپسول مہزل ایک قدرتی اور موثر دوائی ہے۔ جو موٹاپے کو دور کرنے میں مدد کرتی ہے۔ یہ دوائی قدرتی اجزاء سے تیار کی گئی ہے جو جسم کے لیے بالکل محفوظ ہیں
کیپسول مہزل کا استعمال: روزانہ ایک کیپسول صبح اور ایک کیپسول شام کو کھانے کے بعد پانی کے ساتھ لیں
ہدایات: کیپسول مہزل بچے اور حاملہ خواتین استعمال نہ کریں۔
کیپسول مہزل ایک قدرتی اور موثر دوائی ہے جو موٹاپا کو دور کرنے میں مدد کرتی ہے۔ اسے استعمال کرکے آپ اپنے جسم کو تندرست رکھنے میں مدد کرتے ہیں

مدت کورس: 30 دن

ہر مرض کے اصولی اور یقینی علاج کیلئے مسلم دواخانہ کی خدمات حاصل کریں
Do visit us for principled and certain treatment

Post Comment

You May Have Missed