ڈرائی فروٹ کے فوائد اور آپ کی روزمرہ زندگی

اخڑوٹ کے فوائد سردیوں کے موسم میں اکثر جوڑوں کے درد  کی  تکالیف ہوجاتی ہے ۔ اخروٹ کا تیل استعمال کرنے سے جوڑوں کے درد میں کمی واقع ہوجاتی ہے ۔ مغز اخروٹ دمہ ، کھانسی اور گلے کی خراش میں بہت مفید ہوتا ہے ۔ اخڑوٹ فالج کے لیے بے حد مفید ہے-مغز اخروٹ […]