
کیا آپ جانتے ہیں کہ روزانہ صرف 20 منٹ پیدل چلنا، مہنگی دواؤں، ڈاکٹر کے مہینوں کے چکر، اور تھکن سے نجات کا قدرتی نسخہ بن سکتا ہے؟ یونانی طب، قانون مفرد اعضاء اور جدید میڈیکل سائنس سب اس ایک بات پر متفق ہو چکے ہیں
پیدل چلنا دوا نہیں، مکمل علاج ہے
پیدل چلنے کا کمال
اعصابی نظام میں توازن
پیدل چلنے سے دماغی اعصاب متحرک ہوتے ہیں، جس سے ذہنی دباؤ، بے خوابی اور چڑچڑاپن میں واضح کمی آتی ہے۔
جگر اور معدہ کی صفائی
ہلکی واک نظامِ ہضم کو فعال کر کے قبض، بدہضمی اور جگر کی سستی کا علاج کرتی ہے۔
دل کی طاقت میں اضافہ
قلبی پٹھوں کو قدرتی انداز میں خون کی فراہمی بہتر ہوتی ہے، جس سے بلڈ پریشر اور کولیسٹرول پر قابو پایا جا سکتا ہے۔
گردوں کی فعالی
پسینہ اور پیشاب کی بہتر روانی کے ذریعے زہریلے مادے خارج ہوتے ہیں، جو گردوں اور مثانے کی بیماریوں کا بنیادی علاج ہے۔
سائنس کیا کہتی ہے
30 منٹ روزانہ واک شوگر کے خطرات %60 تک کم کر سکتی ہے۔
روزانہ پیدل چلنے والے افراد میں ہارٹ اٹیک کے امکانات %40 کم ہوتے ہیں۔
ہربل اور پیدل چلنا بہترین جوڑی
اگر واک کے ساتھ نیچے دیے گئے نسخے استعمال کیے جائیں تو نتائج دوگنا ہو جاتے ہیں
جگر کی بہتری کے لیے سفوف جگرین ناشتے سے 30 منٹ پہلے استعمال کریں۔
وزن میں کمی کے لیے جوارش کمونی استعمال کریں۔
ذہنی سکون کے لیے عرق گلاب اور سونف مغرب کے بعد استعمال کریں اور ہلکی واک کریں۔
بلڈ پریشر کے لیے روغن زیتون اور اجوائن رات کو سونے سے 15 منٹ پہلے استعمال کریں۔
ہر مرض کے اصولی اور یقینی علاج کے لیے مسلم دواخانہ کی خدمات حاصل کریں