امرت دھارا مختلف بیماریوں کا موثر علاج
ہیضہ کی شکایت امرت دھارا ہیضہ کی خاص دوا ہے۔ اس کے استعمال سے ہیضہ کی شکایت دور ہوجاتی ہے۔ دست، قے، بے چینی اور گھبراہٹ رُک جاتی ہے۔ پیٹ کا درد پیٹ کے درد میں 2 یا 4 قطرے پانی میں ملا کر پئیں۔ ضرورت ہو توآدھا گھنٹہ بعد دوبارہ استعمال کریں۔ چوٹ کے […]