انڈے کھائیں اور حیران کن فوائد حاصل کریں

غذائیت سے بھرپور انڈے  غذائیت  سے  بھرپور  ہوتے  ہیں ۔  ان  میں  وٹامن اے،  بی  اور صحت مند  چکنائیاں  ہوتی  ہیں ۔ آنکھوں کی بینا ئی انڈوں میں ایسے اجزاء بھی شامل ہوتے ہیں جو آنکھوں کی بینا ئی کے لئے مفید ہیں  ہڈیوں کی مضبوطی انڈے پٹھوں، دانتوں اور ہڈیوں کی مضبوطی کے لئے انتہائ مفید ہیں پروٹین […]

سر درد کیوں؟ جانیے حل آج ہی

سر میں درد سر میں درد کسی بیماری کی علامت یا بعض دیگر وجوہات سے بھی ہوسکتا ہے۔ سر درد کے بعض اسباب درج ذیل ہو سکتے ہیں۔ بھوک بھوک بھی سر میں درد کے وجہ بن سکتی ہے۔ بھوک کی وجہ سے ہونے والے سر درد میں پیشانی کے دونوں اطراف میں دباؤ کا […]

گوشت نہ کھائیں کوئی مسئلہ نہیں، یہ غذائیں بھی کافی ہیں

دودھ کی بنی ہوئی اشیاء آپ پروٹین حاصل کرنے کے لیے کم چکنائی والے اجزاء کا انتخاب کریں۔ جس میں کاٹیج، پنیر، دہی، اور کم چکنائی والا گائے کا دودھ بہترین ہوتا ہے انڈے اکثر لذیذ کھانے پروٹین سے بھرپور ہوتے ہیں۔ اس میں موجود غذائی اجزاء تمام ضروری بلڈنگ بلاکس کے لیے صحیح مقدار […]

پیپل کا درخت ایک مکمل دواخانہ

خون کا بہاؤ روکنے کے لئے پیپل کے درخت کے تنے کا نرم حصہ لے کر اس میں دھنیے کے بیج اور مصری ہم وزن لے کر ملائیں اور اس مرکب کو 3 سے 4 ملی گرام دن میں دو بار کھائیں یہ مرکب بہت فائدے مند ہے۔ پیٹ میں درد کے لئے دو سے […]

سونف کی چائے آپ کی صحت کا بہترین ساتھی

جسمانی وزن میں کمی سونف نظام ہاضمہ کے عمل کو بہتر بناتا ہے اسی لیے یہ غذائیت کو جزوبدن بنانے کا عمل بھی بہتر کردیتا ہے۔ اس طرح نقصان دہ اجزاء جسم سے خارج ہوجاتے ہیں اورجسم میں گلوکوز کی سطح بھی متوازن رہتی ہے۔ یہ بے وقت کھانے کی خواہش کو قابو کرتا ہے […]

پھول مکھانے: 90% لوگ اس کے فوائد سے بے خبر ہیں

غذائی اجزاء سے بھرپور پھول مکھانہ میں بہت سے غذائی اجزاء موجود ہوتے ہیں۔ ان میں آئرن اچھی مقدار میں موجود ہوتی ہے جو ہماری صحت مند زندگی کے لئے بہت ضروری ہے۔ ہمارے جسم میں کیلشیم ہڈیوں کی صحت کے لئے بہت ضروری ہے۔ پھول مکھانہ ہمارے بلڈ پریشر کوکم کرنے اور کولیسٹرول کی […]

کیا آپ پھل صحیح وقت پر کھا رہے ہیں؟ جواب آپ کو حیران کر دے گا

پھلوں میں کثرت سے حیاتین پائے جاتے ہیں۔ تمام پھلوں میں کچھ ایسے کیمیاوی مادے ہوتے ہیں جو جسم میں پیدا ہونے والی زہریلی چیزوں کو اور صحت کے لیے مضر اور غیر ضروری چیزوں کو خارج کرتے ہیں۔ پھلوں میں موجود قدرتی تیزاب ہضم کے عمل کو بڑھاتے ہیں اور ہضم کے بعد معدے […]

یہ عام سے بیج دل اور ہڈیوں کی صحت کیلئے بہت خاص ہیں

ضروری غذائی اجزاء سے بھرپور چیا سیڈز تمام ضروری وٹامنز اور معدنیات سے بھرپور ہوتے ہیں۔ ان میں فائبر، پروٹین، اومیگا 3 فیٹی ایسڈز، کیلشیم، میگنیشیم اور اینٹی آکسیڈنٹس وافر مقدار میں پائے جاتے ہیں اینٹی آکسیڈنٹ خصوصیات چیا سیڈز میں اینٹی آکسیڈنٹس شامل ہوتے ہیں جو جسم کو اسٹریس سے بچانے میں مدد کرتے […]

گلے کی سوزش میں کیا کھانا چاہیئے؟

لیموں کا رس اور شہد لیموں اور شہد کا پانی آپ کے گلے کی خراش اور سوزش دور کرنے میں بہترین عمل ہے۔ اس میں اینٹی اکسیڈنٹ خصوصیات پائی جاتی ہیں جو انفیکش کو ختم کرنے میں مدد دیتی ہیں۔ اس میں وٹامن سی بھی پایا جاتا ہے جو ہماری جلد کو بھی فائدہ دیتا […]

کالی مرچ کے حیران کن صحت مند فوائد

کالی مرچ بینائی کو بہتر بناتی ہے کالی مرچ میں ایسا اینٹی آکسیڈنٹ پایا جاتا ہے جو بینائی کو بہتر کرتا ہے۔ آنکھوں کو نقصان سے بچانے میں مدد کرتا ہے اور آنکھوں میں خون کی گردش کو بہتر بناتا ہے جلد کے لیے کالی مرچ کے فوائد کالی مرچ کو جلد کے مختلف مسائل […]