غذائیت سے بھرپور
انڈے غذائیت سے بھرپور ہوتے ہیں ۔ ان میں وٹامن اے، بی اور صحت مند چکنائیاں ہوتی ہیں ۔
آنکھوں کی بینا ئی
انڈوں میں ایسے اجزاء بھی شامل ہوتے ہیں جو آنکھوں کی بینا ئی کے لئے مفید ہیں
ہڈیوں کی مضبوطی
انڈے پٹھوں، دانتوں اور ہڈیوں کی مضبوطی کے لئے انتہائ مفید ہیں
پروٹین
انڈے پروٹین کا پاورہاؤس ہیں، انڈوں کی زردی قوت مدافعت بڑھانے کے لیے بہت اہم ہے۔
سیاہ داغ
انڈے کی زردی بھون کر شہد میں ملا کر چہرے پر لگانے سے سیاہ داغ دور ہوتے ہیں
کینسر
انڈے کا استعمال کینسر کے خطرات کو دور کرتا ہے
بالوں کی مضبوطی
انڈا بالوں کو مضبوط بناتا ہے اور انکی نشو و نما میں اضافہ کرتا ہے
جلد کی صحت
انڈے جلد کی صحت کو بہتر بنانے میں بھی مدد دیتے ہیں
دماغی صحت
انڈے میں موجود اجزاء دماغ کی صحت کو بہتر بنا کر یادداشت میں اضافہ کرتے ہیں
مدافعتی نظام
انڈے کا باقاعدہ استعمال مدافعتی نظام کو مضبوط کرتا ہے اور بیماریوں کے خلاف قوت مدافعت بڑھاتا ہے