Sale!

اکسیر لیکوریا کورس

لیکوریا مستورات میں پائی جانے والی ایک ایسی بیماری ہے ،جو بظاہر تو ایک عام سی تکلیف کے طور پر تصور کی جاتی ہے لیکن یہ مستورات کی دیگر بے شمار تکالیف کی وجہ بنتی ہے۔ جیسا کہ شدید جسمانی کمزوری ، کمر درد، ماہانہ نظام میں خرابی ، حمل کا نہ ٹھہرنا، استرخاء رحم (رحم کا ڈھیلا پن), ٹانگوں میں درد ، بھوک نہ لگنا، جگر کے افعال میں کمی، وزن کا تیزی سے گھٹنا ، لو بلڈ پریشر ، اداسی ، بانجھ پن، نسوانی حسن میں کمی ، چہرے کی بے رونقی ، خون کی کمی، طبیعت میں سستی، جلدی غصہ آنا، دل ڈوبنا وغیرہ۔
خواتین کے ان مسائل کو مد نظر رکھتے ہوئے ہم نے طب کی دنیا کا ایک مایہ ناز کورس انتہائی قابل حکماء کی زیر نگرانی تیار کیا ہے جو کہ خواتین کے رحم کے مسائل کا پوری طرح سے احاطہ کئے ہوئے ہے۔
اس کورس کے خواتین میں فوائد درج ذیل ہیں۔
خواتین میں لیکوریا کے خاتمے کے لئے ایک زبردست کورس ہے جوناصرف لیکوریا کا خاتمہ کرتا ھے بلکہ اس کی وجہ سے ھونے والی تمام بیماریوں کا بھی جڑ سے خاتمہ کرتا ھے۔
جسم میں پیدا ھونے والی کیلشیم کی کمی کو قدرتی طور پر پورا کرتا ھے۔
اعضاء رئیسہ کو طاقت دیتا ہے خاص طور پر جگر کے لئے آب حیات ھے۔
بار بار بچوں کی پیدائش سے ھونے والے رحم کے استرخاء (ڈھیلے پن) کو ختم کرتا ھے۔
غیر طبعی رطوبت کو ختم کر کے قدرتی رطوبت کو بحال کرتا ھے۔
نسوانی حسن میں اضافہ کرتا ہے۔
چہرے کی بے رونقی کو ختم کرتا ہے۔
کمر درد سمیت تمام تر جسمانی دردوں کو ختم کرتا ہے۔
بانجھ پن ختم کر کے عورت کو اولاد کے قابل بناتا ہے۔
یہ کورس ان تمام مسائل کا حل ھے بشرطیکہ 60 دن کا مکمل کورس استعمال کیا جائے۔
اس کورس کے استعمال سے عورت کی جوانی بحال ھو جائے گی۔
اس کورس کی پورے پاکستان میں یہ کیش آن ڈیلوری کی سہولت موجود ہے۔

Original price was: ₨ 7,000.Current price is: ₨ 6,000.

Additional information