کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ انناس ایک عام سا پھل آپ کی صحت میں اتنی بڑی تبدیلی لا سکتا ہے۔ آج ہم آپ کو انناس کے وہ راز بتائیں گے جن سے آپ بے خبر ہیں۔ یہ پھل نہ صرف آپ کا ذائقہ بڑھائے گا بلکہ آپ کی صحت کو بھی نئی زندگی دے گا۔ تو کیا آپ تیار ہیں آئیے دیکھتے ہیں کہ انناس آپ کی زندگی کیسے بدل سکتا ہے۔
فوائد
دل کی صحت
انناس کے استعمال سے دل کی بیماریوں کا خطرہ کم ہو سکتا ہے کیونکہ یہ کولیسٹرول کی سطح کو بہتر کرتا ہے اور خون کی روانی کو بہتر بناتا ہے۔
جلدی صحت
انناس میں موجود اجزاء جلد کی صحت کو بہتر بناتے ہیں اور بڑھاپے کے آثار کو کم کرتے ہیں۔
ہڈیوں کی صحت
انناس میں قدرتی اجزاء موجود ہوتے ہیں جو ہڈیوں کو مضبوط بنانے میں مددگار ہیں۔
سوزش کو کم کرتا ہے
انناس میں پائے جانے والی خصوصیات سوزش کو کم کرنے میں مدد دیتی ہیں جو جوڑوں کے درد اور دیگر سوزشی حالات میں فائدہ مند ہے۔
وزن میں کمی
انناس زیادہ پانی پر مشتمل ہوتا ہے جس کی وجہ سے یہ وزن کم کرنے کے عمل میں مدد دیتا ہے۔
مدافعتی نظام کی مضبوطی
انناس ایسے قدرتی معدنیات کا اچھا ماخذ ہے جو کہ جسم کی مدافعتی صلاحیت کو بڑھاتے ہیں اور بیماریوں سے لڑنے میں مددگار ہیں۔
جوڑوں کے درد میں مفید
بہت سے افراد جوڑوں کے درد کی وجہ سے پریشان نظر آتے ہیں۔ انناس میں پائے جانے والے اجزاء سوزش کو کم کرنے والی خصوصیات کے حامل ہوتے ہیں جو جوڑوں کی سوزش کے ساتھ ساتھ کمر کے نچلے حصے کے درد کو بھی کم کرتے ہیں۔
ہائی بلڈ پریشر کے مرض میں مفید
انناس ہائی بلڈپریشر کے مرض میں مفید سمجھا جاتا ہے۔ انناس سے نہ صرف بلڈ پریشر کے لیول میں کمی آتی ہے بلکہ دل کی بیماریوں اور اسٹروک کے خطرات میں بھی کمی آتی ہے۔
کینسر کے خطرات میں کمی
انناس کو اگر باقاعدگی کے ساتھ استعمال کیا جائے تو کینسر کے خطرات میں کمی لائی جا سکتی ہے۔ کینسر سے بچنے کے لیے آپ ہر روز اس پھل کا جوس استعمال کر سکتے ہیں۔
بالوں کی مضبوطی
بالوں کی مضبوطی میں اضافہ کرنے کے لیے انناس کا جوس، زیتون اور بادام کے تیل کو مکس کر لیں۔ اس مکسچر کے ساتھ بالوں میں اچھی طرح مالش کریں اور پھر دس منٹ کے لیے چھوڑ دیں۔ اس کے بعد بالوں کو کسی اچھے شیمپو سے دھو لیں۔ اس مکسچر کو ہفتے میں دو سے تین مرتبہ بالوں پر لگانے سے بالوں کا گرنا بند ہو جائے گا اور مضبوطی میں بھی اضافہ ہو گا۔
انناس ان بیماریوں میں مفید ہے
انناس کا رس گلاب اور مصری ملا کر صبح نہار منہ پینا سر درد، گردے اور مثانے کی پتھری میں بے حد مفید ہے۔
لیموں اور سکنجبین کے ساتھ انناس کا استمعال یرقان میں بے حد مفید ہے۔
گلے کے امراض میں انناس کو شربت توت سیاہ کے ساتھ استمعال کرنا مفید ہے۔
انناس جگر اور معدہ کو طاقت دینے کے ساتھ ساتھ خون کو بھی صاف کرتا ہے۔
انناس کی جڑ کو رگڑ کر پینے سے دکھتی آنکھیں ٹھیک ہوتی ہیں۔
ہر مرض کے اصولی اور یقینی علاج کیلئے مسلم دواخانہ کی خدمات حاصل کریں
Do visit us for principled and certain treatment